Tag: Textile Training

  • She Thread: Rural women get textile training, Rs 15,000 stipend and a job

    She Thread: Rural women get textile training, Rs 15,000 stipend and a job

    LAHORE — A major employment door has opened for rural women in Punjab. Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has prepared a programme called “She Thread” that will train rural women in textiles and connect them with jobs.

    In the first phase, 1,150 rural women will receive textile training, and the chief minister has set a target of training 2,500 rural women by June. After completing the training, the women will also be helped into jobs in the textile industry.

    During training, every trainee will receive a monthly stipend of Rs. 15,000, so that learning does not become a financial burden on the family. Registration has already begun in Lahore for women from rural areas, organised by the Women Development Department.

    The training covers industrial sewing machine operation and apparel supervision, and will be held at Shahkam Industries on Multan Road near Lahore. The three-month course combines classroom instruction with practical training, so that trainees are fully ready for factory work.

    To apply, a woman must be aged 18 to 45, hold Punjab domicile or residence, and have at least a matriculation qualification. For registration, applicants visit Shahkam Industries with their CNIC and domicile certificate and submit an application.

    After initial screening and verification of eligibility, shortlisted candidates must submit an affidavit before admission. Further registration information is available from assistant commissioners, union council secretaries and relevant district offices.

    The chief minister says the aim is to make rural women eligible for dignified employment through market-based training — skills that match what the market actually needs, so that training leads to a real job, not just a certificate.

  • دیہی خواتین کے لیے ٹیکسٹائل ٹریننگ: ماہانہ 15000 وظیفہ اور نوکری بھی ملے گی

    دیہی خواتین کے لیے ٹیکسٹائل ٹریننگ: ماہانہ 15000 وظیفہ اور نوکری بھی ملے گی

    لاہور — دیہی علاقوں کی خواتین کے لیے روزگار کا ایک بڑا دروازہ کھل گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “شی تھریڈ” کے نام سے ایک ایسا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل کی تربیت دے کر روزگار سے جوڑا جائے گا۔

    اس منصوبے کے پہلے مرحلے میں 1150 دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل ٹریننگ دی جائے گی، اور وزیراعلیٰ نے جون تک 2500 دیہی خواتین کو تربیت دینے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ تربیت مکمل کرنے کے بعد خواتین کو ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ملازمتیں بھی فراہم کی جائیں گی۔

    تربیت کے دوران ہر خاتون کو ماہانہ 15000 روپے وظیفہ بھی ملے گا، تاکہ سیکھنے کے دوران گھر کا خرچ چلانا مشکل نہ ہو۔ لاہور میں دیہی علاقوں کی خواتین کے لیے رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے، اور یہ کام محکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے تحت ہو رہا ہے۔

    تربیت انڈسٹریل سلائی مشین آپریٹر اور اپیرل سپروائزر کی ہوگی، جو ملتان روڈ کے قریب لاہور میں شاہکام انڈسٹری میں دی جائے گی۔ تین ماہ کا یہ کورس کلاس روم کی پڑھائی اور عملی تربیت دونوں پر مشتمل ہوگا، تاکہ خواتین فیکٹری میں کام کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔

    درخواست دینے کے لیے عمر 18 سے 45 سال کے درمیان ہونا، پنجاب کا ڈومیسائل یا رہائش ہونا اور کم از کم میٹرک تعلیم ہونا ضروری ہے۔ رجسٹریشن کے لیے خواتین کو اپنا شناختی کارڈ اور ڈومیسائل لے کر شاہکام انڈسٹری جانا ہوگا اور درخواست جمع کرانی ہوگی۔

    ابتدائی جانچ پڑتال اور اہلیت کی تصدیق کے بعد منتخب ہونے والی خواتین کو داخلے سے پہلے ایک حلف نامہ جمع کرانا ہوگا۔ رجسٹریشن کی مزید معلومات اسسٹنٹ کمشنرز، یونین کونسل سیکرٹریز اور متعلقہ ضلعی دفاتر سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

    وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد دیہی خواتین کو مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق ہنر سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے — یعنی ایسی تربیت جو واقعی نوکری دلائے، نہ کہ صرف سرٹیفکیٹ۔